میں انتظار کی قائل نہ تھا۔ مگر تُم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح...!
-🍁
اپنے "رب" سے اپنی خطاؤں کی بخشش طلب کرتے رھا کرو
کیونکہ
زندگی 'موقع' کم اور 'دھوکہ' زیادہ دیتی ھے..
کون کہتا گهر گیا تها میں
اس کے جاتے ہی مر گیا تها میں..
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا !!!
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا...!! 💔💔
❤️سانس لینے سے بھی زیادہ تم ضروری ہو گئے
جی رہے تھے ہم ادھورے تم سے پورے ہوگئے
میرے مرنے کی خبر خوب پھیلانا💔🔥
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا💯💔
kese h sb
میرے چہرے سے میرادردنہ پڑھ پاؤگے
میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرادینا۔م 🔥👉
بیٹھ کے سایہ گل میں اداس
ھم بہت روۓ وہ جب یاد آيا..
😭
لکھتا ہوں تو تم ہی اُترتے ہو قلم سے...
پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تم ، آواز بھی تم ⚪⚪❤
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😭😭
ہے عکس میسر تمہارا جس سمت بھی دیکهوں__!!
کیا ہر کوئی تم سا ہے __ یا سارا جہاں تم ہو__!!❤
بجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا چاند
کوئی دیا میری پلکوں پہ اب جلا نہ کرے
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!❤
*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
سپنے وہ ہو تے ہیں جو کبھی سو نے نہیں دیتے
اپنے وہ ہوتے ہیں جو کبھی رونے نہیں دیتے۔
کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا
اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجے
*میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوڑوں*
*وہ ستمگر میرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا!*
جس طرح میں نے تم کو چاہا ھے
کوئی اور چاہے تو بُھول جانا مُجھے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain