Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

میرے مرنے کی خبر خوب پھیلانا💔🔥
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا💯💔

Aryan_khan_me
 

میری موت کی تاریخ مقرر ہو گئ ہے... سنا ہے اس سال نکاح ہے اس کا...🤗🤗🤗

Aryan_khan_me
 

میں نے میعارِ مُحبّت 💞____ کو بِھی قائِم رکّھا
اُس کو چاہا 💞 پر اُسے پانے کی ضد نہیں کی

Aryan_khan_me
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب.
⚘عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں.
اداس 💔

Aryan_khan_me
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی

Aryan_khan_me
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞

Aryan_khan_me
 

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی ۔
💜💐

Aryan_khan_me
 

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے

Aryan_khan_me
 

عزت بنانے کیلئے ہتھیار نہیں❤
اخلاق ضروری ہے...😍

Aryan_khan_me
 

عین ممکن ہے کوئی بچھڑا ہوا مل جاۓ
کیوں نہ اس بار تیرے گاؤں کا میلہ دیکھوں

Aryan_khan_me
 

چند احباب , مجھے یاد رھیں گے محسنؔ
اُن میں شامل وہ میرا زُود فراموش بھی ھے

Aryan_khan_me
 

خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ__!
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں لوگ__!

Aryan_khan_me
 

ہم ہیں کمبخت اُجڑے ہوئے بچارے لوگ__!
مانگئیے ہم سے تو فقط پناہ مانگئیے__!

Aryan_khan_me
 

ایتھے کوئی سخی دل❤️ لڑکی ہے⁦ جو اپنا نمبر میرے منہ پے
مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈

Aryan_khan_me
 

تم مجھے سخت سردی میں
گرم چائے سے زیادہ عزیز ہو❣

Aryan_khan_me
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کر بولی....
تمہیں بددعا بھی نہیں لگتی کیا... 💔

Aryan_khan_me
 

تو میرے دل پہ ______ ہاتھ تو رکھ۔۔۔!!!
میں تیرے ہاتھ پہ______ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا۔۔۔!!

Aryan_khan_me
 

آپ نے اُس کو کھویا ہے محترم
جو اپنے رب سے آپ کی بات کیا کرتی تھی

Aryan_khan_me
 

ہے انتظار کال _,_ کا ہم سو نہیں رہے
اب تک تمہارے پانچ منٹ ہو نہیں رہے

Aryan_khan_me
 

22 کروڈ آبادی میں سے ایک
شخس پسند آیا
اے خدا،!؛
وہ بھی نہ ملے شکوہ تو بنتا ہے
🥺🥺