Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.

Aryan_khan_me
 

آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم
❤ جناب ❤
تم سے ملنے کی دعا کریں گے

Aryan_khan_me
 

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے💔
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے !🤷♂

Aryan_khan_me
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی !
مرشد ہماری آہ کو - سمجھا نہیں گیا !

Aryan_khan_me
 

- 🔥🐾 || "
وہ اپنا حافظــــہ ہی کھو بیٹـــھا تھا
وعـــــدے تو بہت یاد دلاۓ میں نــــے_🌸🤞 "

Aryan_khan_me
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے😊
لیکن اچھی تربیت کسی کسی کے پاس ہوتی ہے 💯🔥

Aryan_khan_me
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے😊
لیکن اچھی تربیت کسی کسی کے پاس ہوتی ہے 💯🔥

Aryan_khan_me
 

آپ کیا سمجھے تھے ڈوب جایئں گے ھم
بن خدا کے سمجھ لیا تھا کیا....؟🥀

Aryan_khan_me
 

:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖

Aryan_khan_me
 

سارا #زمانہ_تیرا_ #طلبگار _سہی__
لیکن 😐😐
کچھ #حسن _والے_ہمارا_بھی #احترام _کرتے_ہیں😉😍bhi❤bhi

Aryan_khan_me
 

تیری نـــفــــرت میں وہ دم نہـیں جو میری مـــحـــبت کو مٹا دے,,!!
اے دوست
میری چـاہــــت کا ســمــنـدر تیری ســـــوچ سے بھی گـہرا ھے,,

Aryan_khan_me
 

💕💕*بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں_____☆*
ساقی
💕*یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا____*

Aryan_khan_me
 

محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونو سے کبھی وفا نھی ملتیssk

Aryan_khan_me
 

آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔

Aryan_khan_me
 

💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
😍👨👨👦✌
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖

Aryan_khan_me
 

عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋♥...🔥

Aryan_khan_me
 

*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛

Aryan_khan_me
 

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢

Aryan_khan_me
 

·
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".
_______.اے دوست._______
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی

Aryan_khan_me
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں❤❤