💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
کچھ مر سا گیا ہے اندر صاحب___!!
دل اب____ حسرتیں نہیں کرتا
💔
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
تیرے رونے سے انھیں کوئ فرق نہیں پڑتا اے دل.... 💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں... 💔
کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری...❣
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں...😔
کبھی ملے گا تو سینے میں جزب کر لوں گا💕
میں رسمی سا اب اسے سلام کیا بھیجوں💞
سُنا ہے تم ہتھیلی پر--- ہمارا نام لکھتے ہو
مگر جب ہم سے ملتے ہو، -------دکھانا بھول جاتے ہو..!!♥😘
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😗😗
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بےوفا کا
ہزاروں درد دے گیا ------ ہمیں جان کہتے کہتے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*ابھی وقت خراب ہے اس لیے چپ ہوں?
ا
سب کا حساب ہو گا جب دماغ خراب ہو گا*🔥
اتنے امیر تو نہیں کہ سب کچھ خرید لیں
پر اِتنے غریب بھی نہیں کہ خود بِک جائیں
برداشـــــــــت کرو تو بزدل ۔۔۔
سامنا کرو تو بد تمـــــــــیز ۔۔۔
فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..!!
💔
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..!!
"پھر یُوں ہوا کہ ماں نے مجھے چُوم کر کہا.🍀🌸
قسمت خُدا کے ہاتھ ہـے ، تُو غمزدہ نہ ہو"!❤✌
_________💕💯
#مثال_دے_کر_نہیں
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥
*دل لگی نہ ہو جائے کسی سے* *یہ خیال کرنا میرے* *دوست_____!!!!*
*دن تو گزر جاتے ہیں خدا* *کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain