*اے وحشتو! مجھے اُسی وادی میں لےچلو*
*یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں*
*#____جون ایلیاء🖤*
اس شخص کی منزل تھی کہیں قاف سے آگے
میں راہ میں پڑتے کسی گاؤں کی طرح تھا
کون کہتا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ھے؟
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو....
..
Good Morning
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو.. ۔۔؟
؟اے دل
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے.۔۔۔؟
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
جن مریضوں کو ڈاکٹر آرام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں😕😤
وہ ہمارے گروپ میں آکر سو جاتے ہیں😡😤😷
اگر مشکلوں سے ٹکرانا چاہتے ہو تو😎
سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا سیکھو😜😂
خواب ہوتے ہیں غریبوں کے طوائف جیسے
رات کو سجتے ہیں ، صبح بکھر جاتے ہیں
بات کرنی تک نہ آتی تھی تمہیں !
یہ ہمارے ____ سامنے کی بات ہے !
تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا
آہ بن کے اٹھ رہا ہے گرم چائے سے دھواں
دھند کا موسم پلٹ ایا ہے تم بھی آؤ ناں. . !!
وقت کے ایک تماچے کی دیر ہے صاحب
میری فقیری بھی کیا تیری بادشاہی بھی کیا
تیرے وہم و گمان میں بھی ہم نہیں
اور تو ہمیں لفظ بہ لفظ یاد ہے💔
اب کے ٹُوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے زرا
ورنہ اس دل نے دیکھائے تھے تماشے کیا کیا
ڈاکٹرز کہتے ہیں رات کو پیاز کھانا ٹھیک نہیں
اب پیاز کو پیٹ میں کیا پتا کہ باہر دن ہے یا رات
مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس!!!!!!
ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا انکھوں میں نمی لے کر..!!!!!
*😘A_A*
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔
*😘A_A*
: ادا قاتل___نگاہ قاتل___ زباں قاتل___بیاں قاتل
بتا قاتل___کہاں جاؤں__جہاں جاؤں__ وہاں قاتل.
لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں
شکایات صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو ۔۔۔۔۔! 🍁
ishara kafi ha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain