بابا جی نے وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان کا بس🚌 نہ چلے😔😪
اس انسان کا ٹرک 🚛چل سکتا ہے؟؟
لگا کر عشق کی بازی سنا ھے روٹھ بیٹھے ھو۰۰۰۰۰۰
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ھو۰۰۰۰۰۰۰۰۰!💔
ایک وزیرپاگل خانےکادورہ کرنےگیا۔
؟پاگل تم کون ہو؟؟
وزیر____میں وزیرہوں""""
پاگل _____"ہاہاہاہا🤪🤪
جب میں نیانیاآیاتھا میں بھی😇😇یہی کہتاتھا"""""""
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
Good Morning
ہماری محبت کو سنبھال کے
رکھنا
اک ہی بار ملے گی زندگی کی طرح۔۔۔۔!
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
"میراعشق هو تیری ذات هو پھر حسن وعشق کی بات هو
کبھی میں مِلوں کبھی تُو مِلے کبھی ہم ملیں ملاقات هو
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے .....؟
دل بنا لایا ھوں میں بھی پتھر کا
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
میری موت بھی کیا موت ھو گی_________جانا
ھاۓۓ....!! یوں ھی مر جاؤں گا تم پہ مرتے مرتے
اتنے چھوٹے سے سوال پہ اتنی خاموشی کیوں.
صرف اتنا ہی تو پوچھا کبھی وفا کی ھے کسی سے.
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔
سوچتا ہوں اگر میں چپکے سے مر جاوں تو ۔۔۔
جو میرے خون کے پیاسے ہیں وہ کہاں جائیں گے۔
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے
جب بھی لکھتی ہوں درد اپنا
تو لفظ ہاتھ ۔ ۔ ۔ پکڑ لیتے ہیں
ہائے افسوس میری چاہت کا
ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا
تیری تصویر سے مخاطب ہوں!
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے❤
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain