Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣

Aryan_khan_me
 

کبھی اُف کبھی ھاۓ کبھی فریاد کرتے ھیں۔
الاہی وہ کیوں نہیں آتے جنھیں ھم یاد کرتے ہیں۔
😒🙃🙃❤

Aryan_khan_me
 

احتراماً اُداس رہتے ہیں،،
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو.. 😔💯
جون ایلیآء

Aryan_khan_me
 

بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟

Aryan_khan_me
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Aryan_khan_me
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Aryan_khan_me
 

آپ کیا سمجھتے ہیں محبت کو؟؟
چار حرفوں میں اِک اذیت ہے...

Aryan_khan_me
 

خود پہ بیتی ہے تو روتے ہو سسکتے ہو ۔۔!!!!
جو ہم نے کیا وہ عشق ❤ نہیں تھا کیا ۔۔!!!!

Aryan_khan_me
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے, 😘
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں. 😎

Aryan_khan_me
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے, 😘
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں. 😎

Aryan_khan_me
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو❤

Aryan_khan_me
 

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥

Aryan_khan_me
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی.
🔥

Aryan_khan_me
 

وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥

Aryan_khan_me
 

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گِلہ نہیں کیا
جون ایلیاء

Aryan_khan_me
 

عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے ۔
تم میرے ساتھ رہوگی ۔ میں تنہا رہ جاوں گا ۔
جون ایلیا

Aryan_khan_me
 

میں تُم کو بھول جاؤں،بھُولنے کا دُکھ نہ بھُولوں گا
نہیں ہے کھیل یہ آسان، میرا جی نہیں لگتا
😓
#جون

Aryan_khan_me
 

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
جون ایلیاء ❤

Aryan_khan_me
 

میں وہاں تک اچھا ہوں
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں ...!!🖤

Aryan_khan_me
 

کردار____ سے بنائیں، معیارِ زندگی
ماحول سے، حیات کا سودا نہ کیجئے