جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جائے
ایک ایسا فضول خیال ہو تم
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اس نے پھر بھی کہا جانا ہے...
حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے🌸
وہ جومخلص ہوں ہرایک کے دیوانے نہیں ہوتے❤️
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
کبھی ان دنوں کا حساب کر
یہ بھی دکھ ہے کہ اس نے جاتے ہوئے
مجھ سے پوچھا نہیں - - - - بتایا تھا
"اس کی آنکھوں کی خیر ہو جس نے۔۔۔
ایک بھی خیر سے نہیں چھوڑا"۔۔۔
یہ ان کے پیار کے قصے فقط باتیں پرانی ہیں
بھلا کچے گھڑے پہ کون دریا پار کرتا ہے💔
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔🌹🌹🌹🌹
اتنے نخرے نہيں ديكھے جاتے.!
بھاڑ ميں جائے محبت تيری.!
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی...
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے..
♡ جون ایلیا ♡
*دیواریں سن رہی ہیں قاصد ذرا آرام سے کہو*
*وہ ہم سے بچھڑ کے سچ میں رو رہے تھے کیا*
💔💔
دلیلیں ڈھونڈو گے تو عمریں بیت جائیں گی
کہا نہ زہر لگتے ہو ______ تو بس اب زہر لگتے ہو ۔
محبت اس کو بھی تو کہتے ہیں
اس کے نام _ پہ سب لکھنا
پر اس کا __ نام نہ لکھنا ....- !!❤
لگا دیا تالا آج ________اس دل کو #سرکار
اب وہی کھول پائے گاجو اس کے قابل ہو گا۔۔!💔
کسی کو کھو دیا مسکرا کر
کسی کے لئے بہت روئے ہم💔
آدھی رات اور گہرے سائے🖤
خالی کرسی، میں اور چائے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain