سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
تمنا درد دل کی ھوں تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
☺☺☺☺
*تم زما نے کی بات کرتے ہو*
*میرا مجھ سے بھی فا صلہ بہت ہے*
😔💓
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣
K
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __
چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت
پر جب بات دل کی آئیگی نہ تو ہار جاؤ گے 😊😊
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣
K
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __
داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟؟؟؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو..!
❤
لوگ اب "محبت" نہیں،
محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔💯🌝
#👑🔥
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖
💟
💓💓
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖
💟
💓💓
ضروری نہیں کہ ہیر فقط جھنگ سے ہی ہو
یار کا تعلق فیصل آباد سے بھی ہو سکتا ہے
❤
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے
کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے..!!💔🔥
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
چیف صاحب
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانے گے
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر روپڑے
😭😭😭😭😭😭😭
خدارا لوگوں کو جینے دو🙂
ایک دن وہ خود ہی مر جاہیں گے🖤🔥🥀
😔😔👈
جو نظر ، نظر کو پلا گئی ...
مجھے اُس نگاہ سے کام ہے ...
"مختصر قصہ بیان کیے دیتے ہیں،،
وہ جو تھا, اب نہیں رہا"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain