*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
اے دوست !
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو
تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے
*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
اے دوست !
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے
کاش آنکھیں ___ پڑھا کرے کوئی...
💔
آج تیرے خط جلا کر جو بنائی ھے
ذائقے میں لاجواب ھے یہ چائے ✌
اچھے شعروں کی طرح ہوتے ہیں اچھے چہرے
دکھ تو دیتے ہیں ___ مگر یاد بھی رہ جاتے ہیں
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو
تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ھے بہت
بڑھ چلے ھیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں
میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا💔
جون ايليا
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥♥♥♥
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
آ دیکھ میری ___آنکھوں میں _______حسرتوں کے نقوش__🍀🍀
خوابوں میں بھی _____،تیرے ملنے ______کی دعا کرتے ہیں__!💞🍀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain