مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
احسان
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*
😊ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
💞 جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،......,,,,,
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی.............
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
جون ایلیاء
با رش میں ایسی بات کہا ں کہ ہمیں جُدا کردے
تُو مجھ میں شامل ہے میری رو ح بن کر۔
وہ جو رہتی تھی دل محلے میں
پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں 💔
غریب گھرانوں میں بھی رشتہ کیجئے ..حضور ..
قسم خدا کی..بڑے سلیقے سے رہتی ہے بیٹیاں غریب کی ❤
ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب🍵
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے... 🍵
لڑتے بھی تم سے ھیں۔۔
مرتے بھی تم پہ ھیں ۔۔'
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں*💔🥀
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی,,,,
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم.....!!!
جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞
اســے ہمـــارے یار کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞
تُو مُجھ کو میسّر ہی نہ آیا ہوتا
کاش میں تجھے جانتا تک نہ ہوتا 🥀🔥
شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں.
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ💔
*سنبھال کر رکھی ہوئی چیز اور غور سے سُنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آ ہی جاتی ھے .....!!!*💞💞💞
❤❤❤❤❤❤❤❤
*جنہیں آپکی تکلیف کا احساس نہ ھو - انہیں اپنی تکلیف کا احساس دلانے کی بھی تکلیف نہيں کرنی چاہیئے ......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
Good morning all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain