💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں
پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت❤ہم تو تمہیں بے قصور لکھتےہیں
. ❤
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*
```خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی....... 💕```
```وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی......💕```
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖
تُم تو رہ لیتے ہو _______ ہمھارے بِنا.. 💕
JaNU
پتا نہیں کیوں___ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن.... 💕
💕منافق لوگ آپکی خوشیوں میں سب سے آگے اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں💕
✍🏻 *آج کل کے لوگوں کی محبتیں چائے جیسی ہوتی ہیں تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔*
Good aftarnoon
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥
*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤️❤️
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﭼﺎۓ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain