*ﺷﺪﺕ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ____ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ*
*ﺗﻌﻠﻖ ﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﭼُﭗ ﮐﺎ ﮨﮯ .!*
زندگی تجھ سے ہر موڑ پر سمجھوتہ کروں💔
شوق جینے کا ہے مجھ کو ۔۔۔۔ مگر اتنا تو نہیں
میرے تباہ ہونے کی....!!
مراد رکھتا ہے کوئی...!!!
چلو اسی بہانے ہمیں...!!!!
یاد رکھتا ہے کوئی...!!!!!
#🙏
ٱسے کہنا مرگیا وہ..💔🥀
جو روز تم پہ مرتا تھا..😫🥀
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
نہ جانے کون تھا وہ جو بن گیا منزل تیری
ہم تو راستوں کی طرح تیرے قدمو ں میں رہ گے.
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
ہم فقیر لوگ ہیں ہمیں کسی سے کیا غرض
🖤❣🖤
بس جہا ں سے محبت ملتی ہے اسی کے مرید بن جاتے ہیں۔
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں. 🔥🔥
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں. 🔥🔥
*
ہچکیاں لیتے ہوئے_______دل کی رگئیں ٹوٹ گئی ،،
۔
۔
۔
تیری یادوں نے_______عجب قہر مچا رکھا ہے۔۔۔!!!
ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ
ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ
رشتے بکھرے اپنے بچھڑے اب جی کے کیا کرنا۔۔۔۔۔❣
چھوڑ دے ساتھ اے زندگی مجھے اب اور نہیں مرنا۔۔۔۔۔❣
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
💓نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..💓.
💓 اے💓
💓 "شراب"💓
💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی 💓
"آنکھیں..💓💓💓..
تو اک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁
ساری دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا 🍂
🌹💖🌹
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚
حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕
میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain