Naya damadam nh chai h plzzzzzzz home nd mathka wapas lao plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
Damadam waly addmin sb sono aik bat mathkA nd home 2no wapas karo
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔
تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں
تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد
*مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا*
*میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا تجھے کیا دکھ ہے؟*
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے
فرازؔ😢
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔
جب محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھا۔۔۔!!!!
تو احساس ہوا کے شرک واقعی بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔!!!!
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤
وہ مجھے زندگی____ کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں
جون ایلیاء
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
Dosti pasand h magr abe nh rhi h or age shzin or sharukh ka takrar hone wala h
کتنی جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چا ہتے۔
آ نکھ کے پاس نہیں ۔۔۔نا سہی
دل کے بہت پاس ہو تم۔
خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے✨…
ہزارواں اپنے ہیں لیکن یاد تم ہی آتے ہو♥…
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..❤❤
تیری یاد میں بیٹھے ہیں
نیند سے کہو انتظار کرے
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
یوں تو قیامت ہے______________ ہر ہر ادا جناب کی
لیکن دهیمے سے جو______ مسکراتے ہیں چها جاتے ہیں
🍁محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں.....*****
🍁حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں....****
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain