ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونو سے کبھی وفا نھی ملتی
انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو
ایک تیری خواہش ہے بس
کائنات کس نے مانگی ہے
*جو انسان آپ سے دل سے بات کرے ... اسے کبھی دماغ سے جواب نہ دیں .......!!!*💞💞
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
اداس 💔
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے"- 🔥💔
.ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا،🔥
"جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا__👑
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
بس اک لا حاصل سی ہو گئی ہے زندگی💔
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
__________ایری❤️
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥
*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤️❤️
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎۓ
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻟﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮ
ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain