Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

" کون بنتا ہے _____ کسی کا...!!!
" تم ____ اپنی ہی مثال لے لو...!!!!🙌

Aryan_khan_me
 

تُو جسے چاہتا ہے، ہو مبارک تُجھے
ہمیں نہ دے مشورے بھول جانے کے

Aryan_khan_me
 

پرندہ اُڑ گیا آخر.... یہ کہہ کر خشک جھیلوں سے!!!
مجھے مجبور ہجرت پہ.. میرے حالات کرتے ہیں.!!!

Aryan_khan_me
 

😠اچھے بھلے موڈ کا ستیاناس کرنے والی مخلوق کو😠
😀آسان الفاظ میں جانو کہتے ہیں😝

Aryan_khan_me
 

😘❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤

Aryan_khan_me
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے 💔

Aryan_khan_me
 

تجھ کو خوابوں میں دیکھنے والے
کتنی مشکل سے جاگتے هونگے....

Aryan_khan_me
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...

Aryan_khan_me
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

Aryan_khan_me
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بادشاہ ہیں ہم
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم انہیں چھوڑ دیتے ہیں
💯💯💯
🔥

Aryan_khan_me
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥

Aryan_khan_me
 

کارِ فرہاد سے یہ کم تو نہیں جو ہم نے
آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو

Aryan_khan_me
 

عجب سا شور ہے جنوری کی پہلی بارش میں
کہ جیسے کہیں کسی کو یاد کرتے کرتے کوئی رو پڑا ہو😥💜

Aryan_khan_me
 

میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤💔

Aryan_khan_me
 

برے وقت میں کام آئیں گے
ہم برے لوگ ہیں صاحب
🤷🏼♂🤷🏼♂❤

Aryan_khan_me
 

جو مرد آپ کیلئے رو پڑے بس وہ محبت کی انتہا ہے اس سے زیادہ آپ کو کوئی چاہ بھی نہیں سکتا

Aryan_khan_me
 

تمہارے ہاتھ کی #چائے، تمہارے #ساتھ کی چائے
یہی دو پل غنیمت ہیں، باقی سب بھاڑ میں جائے۔
♥️☕♥️

Aryan_khan_me
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا💖
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا👌🔥

Aryan_khan_me
 

*یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں*....😊
*کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔*

Aryan_khan_me
 

بس ختم کرو بازی____ عشق،،
،، غالب،،
مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں____ کرتے،،