• √ وہ #دھند زدہ شیشے پر #شہادت کی انگلی سے
تمہارا #نام لکھنا ___ مِٹا دینا - 😌💕
ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮﯾﮟ،،
ﺩﻝ ﮐﻮ ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮﯾﮟ،،
ﺩﻝ ﮐﻮ ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
🔥🔥
. " ﭘﻮﺭﺍ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ ___ ﻣﯿﺮﺍﮬﻮﺗﺎ ﻧﺎ..!!
.
. " ﻫﻢ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ___ *ﺗﯿﺮﮮ ﻫﯽ ﮬﻮﺗﮯ...!!
.بےوفا یار ✍
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞
میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے...
کچھ میرے مسئلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے🌹🌹
اب جو لوٹے گا تو کس منہ سے ملے گا مجھ سے
میں نے کاٹی ہے قید ِ تنہائی مرے نقصان کا ازالہ کر
سنو ۔۔۔۔۔❓❗
ہم ایک ہی محبوب رکھتے ہیں
ساقی
اوروں کی طرح ہم ہر کسی سے دل لگی کیا نہیں کرتے
ایسے جڑ جاؤ میری جاں میری تقدیر کے ساتھ....❤
جیسے مشہور ہے رانجھے کی وفا ہیر کے ساتھ.....❤
کوئی سزا سنانی ہے تو_____ سنا سکتے ہو،
.
گستاخ نگاهوں نے_____ آج پهر تیرا خواب دیکها ہے...
Good morning
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
✌❤✌
" میری آنکھوں میں دیکھ لو خود کو😍
یہ آئینے تمہیں شاید اگلے___سال نه ملیں....!!!!😘
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔
💔اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
💔ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے.. 💔 صاحب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain