مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
خود کے کھونے کا پتا ہی نا چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی
👇👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو🙋♂🙋♂
شکر کر درد لکھتے ہیں درد دیتے نہیں
ورنہ کاغز پر لفظوں کے جنازے اٹھتے
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں ۔۔۔
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے...✌
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
ہائے! ایسا کیا نہیں ہے مجھ میں جو...
اُسے مجھ سے محبت نہیں ہو رہی...
دِل مرحُوم کو دفٙن کیجیے
اور پھر عُمر بھر جٙشن کیجیے.💔
کسی پتنگ کا رخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لوٹ لیا اونچے مکان والوں نے .."A B K
کیا میں تیرے بغیر جی لوں گا
غور سے دیکھ ، ایک بار مجھے💔
آخری بار_____ تم پر آیا تھا
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا ......💞
میرے کمال کو آتا کبھی زوال نہیں
کمال یہ کہ مجھ میں کوئی کمال نہیں
حیرت نہ کیجئے یہ اصولِ تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے
ہم خود کہتے ہیں ___ ہم اچھے نہیں
..
..
پھر کیوں جلتی ہے ___ دنیا ہم سے ؟؟
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
ہم نے تو محبت چھوڑ دی لیکن
❤A
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھوڑا
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
💔تیرے تصویر سے کروں باتیں
ہائے !!!💔
💔ممکن نہیں ملاقاتیں💔
پـھـر بــارشـیـں تـو ہـونی تھیں،
ہوا کو دکھ سنائے تھے میں نے،.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain