بدلیں گے____ہم خودکواتنا
لوگ ترسےگےہمیں پہلےسادیکھنےکےلئے ❤️
بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا
#آپ محبت تو کیجے مجه سے#
#دل لگانے میں #بے مثال ہوں میں#
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے😂😎😎
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
جون ایلیاء
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے...
یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے.
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤️😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
اتنی خاموشی اچھی نہیں..!!
جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے..!!
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
زندگی میں آدھا دکھ غلط لوگوں سے امید رکھنے سے آتا ہے اور باقی کا آدھا دکھ سچّے لوگوں پر شک کرنے سے آتا ہے
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
ﺣﺪﻭُﺩِ ﻋِﺸﻖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ_____ﮐﮯ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ......
ﻭﮦ ﺟﻮ ﻣُﺨﻠِﺺ ﮨﻮﮞ ﮨﺮ____ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ....
زندگی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں _«_«
جو خوش ھوۓ وہ اپنے نہ تھے
اور جو اپنے تھے وہ کبھی جوش نہ ھوۓ_«_«
ابھی تک تو یہی لگتا ہے وہ غیر کا ہے
لیکن!
ذرا سا ورغلائیں تو ہمارا ہو بھی سکتا ہے..❤
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
#غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے...
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
#غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain