ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند💕
راہِ عشق میں کوئی__💕__قافِلہ نہیں ہوتا💓
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
محبت پر نہ جانے کیوں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِک جذبہ ہے جو نا فرمان ہوتا ہے
__________🍁🌹🍁
اے دل--نادان غور سے سن_________,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_ اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_
بے رخی ایسی بھی کیا ہے رابطے ہی ختم کرنے لگے ہو
رنجشیں اپنی جگہ اصولِ دوستی تو یاد رکھو۔
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!♥s♥
مجھ کو سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے
غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتا ہوں!!!
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
*یہ تماشوں کی دنیا ہے ۔۔ کوئی بنتا ہے ، کوئی بناتا ہے اور کوئی محض دیکھتا ہے ......!!!*💞💞💞
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اس کو کھونا بھی کریں کیسے گوارہ
Good morning
ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
!! ﮬﻮ ﮔﺎ _____________
ﺟﺘﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺻﺮﻑ___________ ﺳﻮﭼﺎ ﮬﮯ
! ﺗﺠﮭﮯ💔💔
کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں کرتا 💔
ھے ایک طرفہ تماشا ، طبیعتِ عُشاق 💔💔
کبھی فراق میں باتیں ، کبھی وصال میں چُپ
❤پیار کے لئے دِل ♥دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
❤
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
Dost..
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
ایسے لوگ نئی تصویر بنا کے لوگوں کو دکھانے کے لئے گروپ میں ڈال دیتے ہیں کیپشن کا بہانا کر کے...🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain