Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

ایسے لوگ نئی تصویر بنا کے لوگوں کو دکھانے کے لئے گروپ میں ڈال دیتے ہیں کیپشن کا بہانا کر کے...🙄

Aryan_khan_me
 

ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓

Aryan_khan_me
 

سب تعریفیں کر رہے تھے اپنے اپنے یار کی....💔
ہم نے نیند کا بہانہ کر کے محفل ہی چھوڑ دی...😅

Aryan_khan_me
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے.....جناب♥
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا ....کرتے 👉

Aryan_khan_me
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗

Aryan_khan_me
 

میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖

Aryan_khan_me
 

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا۔
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا🥀

Aryan_khan_me
 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂

Aryan_khan_me
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

Aryan_khan_me
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Aryan_khan_me
 

سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
❤❤

Aryan_khan_me
 

بے حد، بے پناہ، بے انتہا، وہ شخص مجھے چاہتا تھا مگر باتوں کی حد تک۔۔۔۔!!!
💔

Aryan_khan_me
 

سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋🏻🤚🏻
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋🏻🤚🏻
Ameen😢😢😢😢😢💔💔

Aryan_khan_me
 

آخری جنگ ہے مری خود سے
اور پھر آپ ہار جائیں گے

Aryan_khan_me
 

کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!

Aryan_khan_me
 

#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے💔

Aryan_khan_me
 

آنکھوں سے ختم کیجیئے پچھلے سبھی حساب😰
دل کو نہ چھیڑیئے کہ وہ مشکل سے جڑا ھے💔

Aryan_khan_me
 

*اُس بے وفا کی یاد دلاتا تھا_بار بار*
کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے
🔥❣

Aryan_khan_me
 

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
جون_ایلیاء🔥

Aryan_khan_me
 

سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو