تلاب ہے کبھی پانی سے بھر بھی جائے گا
ارے درد ہی تو ہے کبھی نکل بھی جائے گا
قسم سے سارے گناہ یاد آ جاتے ہیں
جب گھر والے کہتے ہیں ادھر آؤ تم سے بات کرنی ہے😇😇😇😇😇😇🤪🤪🤨🤨
خاک ہوں تو کیا مطلب!!😊
یوں ہی اُڑا دو گے؟🔥
سرائیکی اتنی میٹھی زبان ھے کہ اگر میرے مُلازم نے بھی مُجھے "پاگل" کہنا ہو تو بولتا ھے
سئیں!!
تُساں وی "بادشاہ" بندے او😂
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤
بابا جی کہتے ہیں.
جب میں اداس😔 ھوتا ھوں تو گانا گاتا ھوں پھر مجھے تسلی ھوجاتی ھے ؛
کہ
میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ھے
😂😂😂🤭🤭
توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😝😁😄😍😂
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے😂😎😎
"محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے..
"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘
ﺍﺗﻨﺎ ﻏُﺮﻭﺭ ﺍَﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ ﮔﻮﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﭘﮧ ﺻَﺎﺣﺐ۔۔۔۔۔۔۔❣
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩُﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼَﺎﮰ ﮐﮯ ﺩِﯾﻮﺍﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ہیں۔۔۔۔۔۔❣
😉ٹھیک ہونا #پڑے گا آپکو #سرکار...😉
😉#ورنہ ہم #بگڑ گئے تو #تماشہ ہوگا..😉
توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😝😁😄😍😂
میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂
اچھے وقت سے ذیادہ اچھا دوست عزیز رکھنا چاہئے کیونکہ
اچھا دوست اچھا وقت پیدا کر سکتا ہے مگر اچھا وقت اچھا دوست نہیں
عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
اور مجھ کو اتار دیں گے لوگ
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
جون ایلیاء
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے...
یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
", تمھارے پیروں میں _____ درد نہیں ہوتا کیا
سارا دن میرے خیالوں میں گھومتی رہتی ہو...!!!
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain