میرا ھو کے بھی غیر کی جاگیر تھا۔۔💔💔
وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا۔۔۔!!!
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
*چھوڑنے والے چھوڑ ھی دیتے ھیــــں مقام کوئی بھی ھو ......!!!*💞💞💞
*محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے .....!!!*💞💞💞
*ھر بات دل سے لگائیں گے - تو روتے رہ جائیں گے جو جیسا ھے - اٌس کے ساتھ ویسا بننا سیکھیں ......!!!*💞💞💞
*ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے .....!!!*💞💞💞
میری فطرت میں نہیں کسی کو✌ بھول جانا💗
بھولتے تو وہ ہیں جنہیں خود پرغرور ھوتا ,💕
مھر
تجھ " سے" محبت" کے" لئے" تیری" موجودگی" کی" ضرورت" نہیں۔۔۔!!!،،،💕👉
" میری" رگ" رگ" میں" تیری" روح " کا " احساس" کافی" ہے۔۔۔!!!،،
محسن اگر اب بھی حسینوں کے چہرے نہ پڑھے
تو ہم نے سیکھا کیا کالج کے دو سالوں میں🔥
*🔥آخری خواہش پوچتھے ہو تو سنو جاناں !*
AS
*🌿میرا جنازہ گزرے تم تالیاں بجانا !👏*
وہ محجھے چھوڑ کر جس شخص کے پاس گیا
اگر برابری کا ہوتا تو صبر آجاتا😢
خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا
وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
جب سے سنا جناب کو بچوں سے پیار ہے،
بیٹھے ہیں تب سے اپنی جوانی کو کوس کر۔
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!♥s♥
تعجب کیا لگے جو ابھی زندہ ہوں میں
حیرت ہے کے، عشق ہوا تھا مجھے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے فقط تیری کمی ہے.
اونچا دکھانے کا شوق نہیں رکھتا اونچی رب کی ذات ھے👆
اللہ کی توفیق ھے یہ عزت ورنہ بندے کی کیا اوقات ھے۔
ہم لوگ مـــلیں گے تو محبت سے مــــلیں گے
ہم نـــزہتِ مہتاب ہیں ہم نــورِ ســـحر ہیں
❤پیار کے لئے دِل ♥دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain