Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

ھے ایک طرفہ تماشا ، طبیعتِ عُشاق 💔💔
کبھی فراق میں باتیں ، کبھی وصال میں چُپ

Aryan_khan_me
 

کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں کرتا 💔

Aryan_khan_me
 

ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
!! ﮬﻮ ﮔﺎ _____________
ﺟﺘﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺻﺮﻑ___________ ﺳﻮﭼﺎ ﮬﮯ
! ﺗﺠﮭﮯ💔💔

Aryan_khan_me
 

یہ جو میت پہ رونے آئے ہیں�
A.S
ان کے ہونٹوں کی سرخیاں تو دیکھو

Aryan_khan_me
 

مَن چاہے روگ بھی سردیوں کی دھوپ کی طرح ہوتے ہیں.
اِن کی تپش سے نکلنے کو دل ہی نہیں چاہتا.....

Aryan_khan_me
 

زندگی میں جو دل چاہے بنیں ۔۔۔۔مگر کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کی وجہ نہ بنیں“

Aryan_khan_me
 

ہم جواب نہ دے کر
جواب ہی تو دیتے ہیں

Aryan_khan_me
 

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ۔۔
لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ۔۔

Aryan_khan_me
 

کہیں تو وہ لکھتا ہوگا اپنے دل کی چھپی باتیں،،
کہیں تو بے شمار لفظوں میں، میرا نام بھی ہوگا۔۔

Aryan_khan_me
 

اگر آپ کسی کی چاہت ہیں یقین کیجئے یہ بھی بہت بڑی نعمت ہے خدا کی طرف سے کیوں کے کچھ لوگوں اس نعمت سے بھی محروم ہوتے ہیں.....

Aryan_khan_me
 

بس اتنی سی عمر چاہیئے مجھے...!!
نہ مروں تجھ سے پہلے نہ جیوں تیرے بعد...!!

Aryan_khan_me
 

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ۔۔
لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ۔۔

Aryan_khan_me
 

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْـــﻢ
🌹صبح بخیر زندگی 🌹
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گُنہگار
کوئی نہیں
اور "اَلـلّٰــــه" سے بڑا مہربان کوئی نہیں.💞

Aryan_khan_me
 

جب میں لاش بن جاؤں گا🔥
تمھارے لیے کاش بن جاؤں گا

Aryan_khan_me
 

نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں🔥

Aryan_khan_me
 

چھینک آتے آتے رُک جاۓ😏
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🙄😂

Aryan_khan_me
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂
🤪🤪🤪

Aryan_khan_me
 

آج تو ملنے چلے آو
دوست
اتنی دھند میں بھلاں کون دیکھے گا.

Aryan_khan_me
 

يے دنيا تجھے اک لمحے ميں
برباد کر دے گى '''
محبت اگر مل بھى جائے تو
اسے مشھور مت کرنا...

Aryan_khan_me
 

جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے.. :