💞 بہت زور سے چوما اس نے میرے ھونٹوں کو
جاتے وقت کہنے لگا 💞
💞 دور کا سفر ہے کہی پیاس نہ لگ جاے💞
😁پٹھان ایک لڑکی کو مسلسل دیکھے جا رہا تھا
لڑکی نے غصے سے پوچھا:”کیا دیکھ رھے ھو ؟“🤨
😜پٹھان: ”ھم دیکھ رہا ھے کہ اگر تم ھمارا ماں ھو تا تو ھم بھی بہت خوبصورت ھوتا“🤪🤓😁😜😛
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤
ہے کوئی آئینہ ایسا؟ جس میں
خود کو دیکھوں تو نظر تو آئے ❤❤
*یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں*....😊
*کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔*
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
چھوڑئیے آپ کہاں سمجھیں گے.
جائیے آپ سے گلہ ہی نہیں..♥
ھک سال مسلسل رات ھووے
تیکو شاکر ساری رات چماں.
شاکر شجاع آبادی
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
ہو جا میری کے اتنی محبت دو نگا تجھے جان💕💕
لوگ حسرت کرے گے تیرا جیسا نصیب پانے کو💞
Good morning all
ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں
' جب تم بات'😌
نہیں کرتے تو زمانہ برا ویران لگتا ہے_"❤️😍
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں
کوئ خاموش ہو گیا ہے کہیں
جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں....
♥🔥
انشاءاللہ ڈھونڈتے رہ جاوگے ۔۔۔!
قبر پر تختی بھی نہیں لگوائوں گا ۔۔!
💔
میں یاد دلاتا ہوں شکایت نہیں کرتا
بھولے ہوۓ اقرار پہ تنقید کا حق ہے
**
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی...!!
!!..اے خدا..!!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے...!!
صبح کی بارش میں بھیگا ہوا بدن تیرا
وہ آنچ ہے کہ چمن میں جھلس رہا ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain