Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

ہا ئے ! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا😓

Aryan_khan_me
 

دل میں چھپا کر لاکھوں درد
قہقہے لگاتے ہیں ہم جیسے پاگل شخص

Aryan_khan_me
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب
بدلے تو ابھی باقی ہیں⁦💔

Aryan_khan_me
 

مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں 💔

Aryan_khan_me
 

تیری آرزو نے مجھ پر قہقہے لگائے
میری بے بسی نے مجھ پر تالیاں بجائیں.!

Aryan_khan_me
 

.q4 Good aftaroon .f7 by

Aryan_khan_me
 

مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ
وفا " غالب "
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت
میں سکون اپنا ___
#

Aryan_khan_me
 

تمہاری آنکھ کا آنسو ہماری آنکھ سے نکلا...
شکایت اب بھی کرتے ہو محبت ہم نہیں کرتے..

Aryan_khan_me
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥

Aryan_khan_me
 

مت کہو بےوفا اس کو کیا میں اس جرم میں شریک نہیں?
دو لفظ واہ واہ کے لیے میں نے ایک شخص کو بد نام کیا

Aryan_khan_me
 

کارِ فرہاد سے یہ کم تو نہیں جو ہم نے
آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو

Aryan_khan_me
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁

Aryan_khan_me
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

Aryan_khan_me
 

کچھ لوگ نماز کے فوراً بعد جیب سے موبائل نکال کر ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آگیا ہو
😅

Aryan_khan_me
 

عجب سا شور ہے جنوری کی پہلی بارش میں
کہ جیسے کہیں کسی کو یاد کرتے کرتے کوئی رو پڑا ہو😥💜

Aryan_khan_me
 

جانتے ہو۔۔۔سُکھ کیا ہے صاحب...
تیرا مجھے میری جان کہنا....!❤❤..

Aryan_khan_me
 

میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤💔

Aryan_khan_me
 

برے وقت میں کام آئیں گے
ہم برے لوگ ہیں صاحب
🤷🏼♂🤷🏼♂❤

Aryan_khan_me
 

اگر میں تیرے ہجر میں مر گیا
تو یہ نا کہنا رب کی مرضی

Aryan_khan_me
 

جو مرد آپ کیلئے رو پڑے بس وہ محبت کی انتہا ہے اس سے زیادہ آپ کو کوئی چاہ بھی نہیں سکتا