تمہارے ہاتھ کی #چائے، تمہارے #ساتھ کی چائے
یہی دو پل غنیمت ہیں، باقی سب بھاڑ میں جائے۔
♥️☕♥️
قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے
ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا💖
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا👌🔥
محبت سمیٹــــ لیتی ہـــے زمانے بھــــر کے رنج و غـــم 💙
سنا ہـــے دوست اچھـــــے ہوں تو کانٹــــے بھی نہیں چھبتـــے❤💙💚💜💕💖💞💗💞💋
*A B K*
یـہ جو ڈوبی ہیـں میـری آنکھیـں اشکوں کے دریا میـں
یہ مٹـی کـے انسـانوں پـر بھروسے کـی سـزا ہے😢💔💔
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
*A B K*
💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے
💖💖A B K💖💖
لگنے دو محفل٫٫٫٫آج شاعری کی زبان کرتے ہیں___
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں___!!!
💖😘😘💓💖
*A B K*
کہا تھا نہ بھول جاؤ گے مجھے....
میری اس بات پہ اکثر لڑا کرتے تھے تم..!!!!
دُنیـــــا کــــو ہر _____خُــــوشی چاہیئے
اور مُــجھے ہر خــــوشی میــں بـس تُــم
❤❤
میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو💞💞
یہ مسلسل تمہے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں.!
کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں

اوروں کی نظر میں تم کچھ بھی تھے
پر میری نظر میں تم کوئی حور سے کم نہیں تھے
ﺟﻨﮩﯿﮟ _____ ﺍﺣﺴﺎﺱ _____ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ
:
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ___ ﮔِﻠﮯ ﮐﯿﺴﮯ ___ ﺷِﮑﻮﮮ ﮐﯿﺴﮯ.
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کا “کاش” اور کسی کا “اگر” رہ ہی جاتا ہے۔
*اسے کہنا_____ مجھے اس کے ِبِنا رہنا نہیں آتا..!!
*بہت کچھ دل میں آتا ہے_____ مگر کہنا نہیں آتا..!!
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain