صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤️😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
- " کوئی تیرا برا سوچے ،تیرا برا چاہے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دوں🔥💪🔥
اتنی خاموشی اچھی نہیں..!!
جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے..!!
کاش کہ تم آ کر سنبھال لو مجھ کو
Pagal
بہت تھوڑا سا رہ گیا ہوں اس سال کی طرح🙄🤔
بہت سوتے_____ هو سائیں...!!
عشق سے محروم لگتےهو...!!
فاصلے تو بڑھا رہے ہومگر اتنا یاد رکھنا
💔
محبت باربار انسان پر مہربان نہیں ہوتی
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
*Sعdii*🔥
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.......!!!!!
دل بھی بدل گیا بدلتی رتُوں کے ساتھ
ہم جس طرح پہلے تھے اب نہیں رہے
"وہ محبت بہت مہنگی پڑتی ہے
جہاں خود کو سستا کردیا جائے"
”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“💘
”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر“💘
تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں.
دل تو بہت _____ دور کی بات ہے___ 🙄
مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ
وفا " غالب "
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت
میں سکون اپنا ___
#
ہمارا حِساب کر دیجیئے صاحِب۔
ہم سے اب اور عشق نہیں ہوتا۔
جون ایلیا🔥🔥🔥
خودکشی، عشق ، فنا ، قتل ، یا ، پھر ترک وفا ۔۔۔
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص ۔
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو💯🖤
تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پہ احباب بھی،
تیر پہلا کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی۔۔۔
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
" آج واقعہ کچھ یوں ہوا____ کہنے لگے کون ہو تم..!!!!
" ہم نے بھی مڑ کر کہا کیا آپ مجھ سے مخاطب ہو.
میں آنے والے کسی___ غم کے انتظار میں تھا..
پڑے پڑے میری خوشیوں کو__، کھا گئ دیمک..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain