Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

*کل رات میرے خواب میں ایک بچہ آیا تھا*🧐
*اس نے کہا* 🤭
*پاپا ممی اسی گروپ کی ہے آپ کوشش جاری رکھے*😃
😁

Aryan_khan_me
 

.g2 .g2 .g2 .g2 .g2 .g2

Aryan_khan_me
 

Happy sunday very nice good day

Aryan_khan_me
 

.q4 Good morning all dmd

Aryan_khan_me
 

نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی..
کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....

Aryan_khan_me
 

تمہاری یاد کی خو شبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھا سا لگتاہے تمہیں ہی سو چتے رہنا۔

Aryan_khan_me
 

وہ چاہتا تھا کہ اُس کے آگے میں گڑگڑاؤں.!
میری انا اُس کی خُوش گُمانی کو کھا گئی ہے.!

Aryan_khan_me
 

نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا.!
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو.!

Aryan_khan_me
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯🔥

Aryan_khan_me
 

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرعے ادھورے سے.
میرا خلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم.
💕

Aryan_khan_me
 

ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں
بچھڑ گئے___ تو پھر رابطه نہیں ہونا !!

Aryan_khan_me
 

تجھے قریب سمجھتے تھے گھر میں بیٹھے ہوئے ...
تری تلاش میں نکلے تو شہر پھیل گیا ...

Aryan_khan_me
 

.q4 Good morning all

Aryan_khan_me
 

.q8 Good night

Aryan_khan_me
 

چلوآج ایسا کرتے ہیں،درد سے الجھتے ہیں......💔
بےتحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں.....💔

Aryan_khan_me
 

مجھ سے محبّت کرنے کا فیصلہ نا کرنا
چلے جاؤ گے تم میں تھک جاؤ گا نبھاتے نبھاتے 🔥🔥

Aryan_khan_me
 

جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏

Aryan_khan_me
 

ہائے,,,! یہ خوش فہمیاں 😯
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے 💔💔💔

Aryan_khan_me
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Aryan_khan_me
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔