زمانے والے تو اکثر ھمارے مرنے کی دعا کرتے ہیں..!دوست
نا جانے وہ کون سا اپنا ہے جسکی دعا سے ہم جی رہے ہیں...!
بہت شدت سے انتظار ہے تیرے اس لمحے کا
جب گلے سے لگا کر کہے دعا قبول ہو گی تیری
کچھ لوگ زہر کے بھی قابل نہ تھے
افسوس کہ ہم چائے پلاتے رہے ان کو.
ہارنے میں اک انا کی بات تھی
جیت جانے میں خساره اور ہے
❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں...
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں...
صبر کے آداب کہاں سے لاوں
اس کو کھویا ہے جو کھونے کا نہیں تھا
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..
لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگر
دل تیرا احترام کرتا ہے
عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا...؟؟
تیرے دیئے ہوئے غم بھی سر آنکھوں پر...!! 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
✨💫Ⓜ💗✍🏻😟😔
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے..!
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر
یہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
مسکرانے کے زمانے گزر گئے صاحب💘
وقت دفنا گیا میرا شوق بھی میرا ذوق بھی
##harry
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain