Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے________ 💕

Aryan_khan_me
 

دلوں میں مطلب ہے اور زباں سے پیار کرتے ہیں
سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں

Aryan_khan_me
 

نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے. ...............
#_______, 🥀🙊

Aryan_khan_me
 

*اتنے چھوٹے سے سوال پہ اتنی خاموشی کیوں*
*صرف اتنا ہی تو پوچھا کبھی وفا کی ہے کسی سے*

Aryan_khan_me
 

ھم۔اپنے ۔#مزاج ۔سے۔#چلتے ۔ھیں 😍✌👉۔#صاحب ۔
ھم ۔پر ۔#حکم ۔ چلانے ۔کی۔#گستاخی ۔مت۔کرنا❤💝

Aryan_khan_me
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔

Aryan_khan_me
 

تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟

Aryan_khan_me
 

تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے.. 💕
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے..-" ☕😉*زبان*
*★...جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی زبان کا مٹھاس ختم کرتا ہے...★*
💞💞💞

Aryan_khan_me
 

تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی___!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے__!!

Aryan_khan_me
 

ارے تم کیوں نہیں سمجھتے یار..!!؟💯
تمہارا اوروں سے ہمکلام ہونا میرا خون جلاتا ہے..💔

Aryan_khan_me
 

خواب دیکھے بھی نہیں اور ٹوٹ گئے
ہم ان سے ملے بھی نہیں اور وہ روٹھ گئے

Aryan_khan_me
 

دونوں جہاں تیری محبت میں ھار کر
وہ جارھا ھے کوی شبِ غم گزار کر

Aryan_khan_me
 

,__میں جس کوشش سے اس کو بھول جانے میں لگا ہوں،
اگر زیادہ بھی لگ جائے گا تو ہفتہ لگے گا 😊💯✌

Aryan_khan_me
 

~•^آ تجھے سینے سے لگا لوں۔۔۔۔۔
دھڑکنے ترتیب چاہتی ہیں۔۔۔🖤🌸👑

Aryan_khan_me
 

وہ کبھی بھی نہ جان سکے گا
وہ میرے لیے کیا تھا....💔

Aryan_khan_me
 

اپنے قول وفا کو بھول گئے
تم تو بالکل خدا کو بھول گئے

Aryan_khan_me
 

مٌشکل وقت میں تمہارا صبر کرنا ہی بتاتا ہے -😊
کـــہ - تمہیں *'اللہ'* سے کتنـی محبت ھــــــے •❤️

Aryan_khan_me
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥

Aryan_khan_me
 

مرشد جب میں تعلیم مکمل کر کے واپس لوٹ آیا🥀
مرشد کوئی افسر اسے لے جا چکا تھا 😭

Aryan_khan_me
 

لوگ ہمیں جیتے جی مار جاتے ہیں💯
اور کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا😒😒