جِس مُحبت کو پِچھلی مُحبت کہنا پڑے🔥
وہ مُحبت___________پِچھلی بَار بھی مُحبت نہیں تھی🔥🥀
🌷گلاب جیسےہیں _________ گلاب لگتے ہیں🌷
🌷ہلکاسابھی مسکراٸیں تو مرشد لاجواب لگتے ہیں 🌷
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں،،
ہاۓ قسمت..!
بُھلا دیا اُس نے..!😞
تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے.. 💕
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے..-" ☕😉
.تو شاکر غلط سوچیندا پیں""
بھلا یار وی یار کوں ڈکھ ڈیندن..!!
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
میری عادتوں میں شامل ہے
تجھے دیکھنا ' تجھے سوچنا
یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
سرکار جون ایلیاء
.
پوچھتے کیا ہو زندگی کا میاں
مجھ پر گزری، گزار دی میں نے
جون ایلیا ء
بات حق کی ہوگی تو ہامی بھریں گے
ہاں ,ہاں جی, جی, ہر بات پہ نہیں ہوتی ہم سے
💫🖤
*_کیا کہا تیرا جرم بتاٶں۔۔_*
*_دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے.🖤_*
jumma Mubarak to all
تو چاند ہے تو رہ___ اپنی انا میں مست
میں کوئی زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں 💯😊
#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊. ✌🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
*ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے*
*میری جان چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے*
*داغ دہلوی*
*وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے*
*تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا*
*داغ دہلوی*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain