Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

*سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں*
*ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں*
*داغ دہلوی*

Aryan_khan_me
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕

Aryan_khan_me
 

مسئلہ یہ بھی تو ھے دنیا کا💯
کوئی اچھا ھے تو اتنا اچھا کیوں ھے 🔥💘

Aryan_khan_me
 

کتنی بے رونق ہو گئی زندگی کی کہانی⚫
کتنی خاموشی سے چلے گئے بابا جانی😞

Aryan_khan_me
 

بچھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا
💫____💫

Aryan_khan_me
 

تو نے اچھا ہی کیا ہم سے کنارہ کرکے
اب نا دیکھیں گے عشق دوبارہ کرکے
💫____💫

Aryan_khan_me
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو
💫____💫

Aryan_khan_me
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
💫____💫

Aryan_khan_me
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے
💫____💫

Aryan_khan_me
 

میرے دل کی وفاٶں کا حوصلہ تو دیکہو دوستو
طلبگار اسکا ہے جسکو میرا احساس تک نہیں

Aryan_khan_me
 

.q2 Good Aftarnoon All

Aryan_khan_me
 

ہماری حُسن پرستی پہ نہ اعتراض کر،
صَنم پَرست خدا آشنا ہی ہوتے ہیں۔
💔😥🙏🏻

Aryan_khan_me
 

کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور، نہایت بھی بولیے
💔😥🙏🏻

Aryan_khan_me
 

ان دلاسوں سے میرا زخم تو بھرنے کا نہیں
میرے رونے میں مرا ہاتھ بٹاؤ یارو...!!!
💔😥🙏🏻

Aryan_khan_me
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
💔😥🙏🏻

Aryan_khan_me
 

اگر ہو جاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ, 💞
قسم سے ہم تجھ پے کبھی دھوپ نہ آنے دیتے,,💞

Aryan_khan_me
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉

Aryan_khan_me
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Aryan_khan_me
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Aryan_khan_me
 

❤"تیرے عشق کا سرور تها جو خود کو برباد کر دیا....🌹❤🌹💕🌹
🌹"ورنہ کچھ لوگ تو آج بھی میرے دیوانے ہیں ❤❣