💕جس نے بھی پیا وہ اپنا نشاں ڈھونڈتا رہا💕
💕اے جامِ "عشق" ہم تیری تاثیر کے صدقے💕
😪"---خود کشی حرام ہے اس لٸے--"
"-میں حادثے کے انتظار میں رہتا ہوں-"🌚
💔
قُبول کر میرے چہرے کی جھُریاں جن میں...
کہیں دھرم، کہیں تہذیب کے طمانچے ہیں...
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
*خلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے*
*نفرتوں کے آئینوں پر بڑی دھول جمی ہے*
"بکر"
آج بھی اس امید میں سگریٹ پیتا ھوں میں....!!!
کبھی تو جلے گی سینے میں رکھی تصویر اسکی...!!🚬🚬🚬🚬🚬
ہم بہت گہری اداسی شاعری کے سوا............
جس کو بھی بھیجتے ہیں بہت کم بھیجتے ہیں
🌸
سارے جہاں کو
چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول داد تو دے انتخاب کی-
صدیوں پاکیزہ رہتے ہیں نفرتوں کے رشتے
بدن سے کپڑے محبت میں ہی اُترتے ہیں?
💔💔
نادان هوں ، نا سمجھ ھوں، بیکار ھی سمجھو 😏
دل روتا ھے ،ھونٹ ھنستے ھیں ، فنکار ھی سمجھو 💔
کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے...
اذیتیں تیرے عشق کی..!!!!!!😥
*ٹھوکر کھانے سے بچنا یا ٹھوکر کھا کر سنبھلنا انسانی عقل کی دلیل ھے ... پتھروں کا تو فرض ھے ٹھوکر کا سبب بننا .....!!!*💞💞
تلاش کر میری کمی کواپنے دل میں۔۔❤
اگر درد محسوس ہو تو سمجھ لینا رشتہ ابھی باقی ہے
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*
̤
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤
تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا ..
✨💫Ⓜ💗✍🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain