لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگر
دل تیرا احترام کرتا ہے
اک میری ہی یاد سے پرہیز ھے تم کو
💚💙💛❤💜
نہ جانے کس حکیم سے دوا لیتے ھو....
✨💫Ⓜ💗✍🏻
صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائيں
کاش! ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائيں
عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا...؟؟
تیرے دیئے ہوئے غم بھی سر آنکھوں پر...!! 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
✨💫Ⓜ💗✍🏻😟😔
لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی۔۔۔
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے۔۔۔💯🔥
فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..!!
💔
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..!!
میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں
Good Aftarnoon
Jumma Mubarak all dmd
میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں
میں مر جاؤں، میری موت کا غم نہ کرنا
بس مجھے دفنا دینا، میرے یار کی گلیوں میں___
#بے-وفا-دنیا...💔💔
میں مر جاؤں، میری موت کا غم نہ کرنا
بس مجھے دفنا دینا، میرے یار کی گلیوں میں___
#بے-وفا-دنیا...💔💔
لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
کالا رنگ _______بہت پسند تھا اس کو،،
چوھدری
اس نے میری عیدیں بھی "مُحرّم" کر دی...!
اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
ساڈی چپ دے مطلب ڈهیر ہنی...
متاں سمجهیں چپ ہے چپ راہسی..!
.......?.......
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain