ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی۔۔۔
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے۔۔۔💯🔥
میں جانتا ہوں اندر اداسیاں ہوں گی
سو ہنسنے والوں کے چہرے نہیں تکا کرتا😲
ہمارے خلاف کئ لوگ کام کرتے ہیں
مگر ملیں تو بڑا احترام کرتے ہیں 💯
*ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ*
*ﺻﺮﻑ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ.*
وہ مجھ کو دیکھنے میرے قریب آیا ہے__
یہ دھند سارے مہینوں میں کیوں نہیں پڑتی
"_🙈💞😼
تمہیں محبت نہ تھی ورنہ_ 🥀
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں...🖤🖕🏻
تو فقط میرا ہے اے میری جان
مجھے یقین ہے میری دعاؤں پر
😘
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے..
✌🔥
اسکی آواز سنائی دی تو اندازہ ہوا
کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
♥
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
میں کتنا مختلف سا ہو گیا ہوں۔۔ ۔۔۔
وہ کتنی خوبصورت ہے ابھی تک۔۔۔۔
🖤🌚
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے ✌🔥
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا
💯🖤
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!
میرے صبر کی حد پوچھتے ہو تو سنو
تم نے کہا بے وفا اور میں نے مان لیا 💔
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
ثبوتِ عشق کو بس ..........ایک ٹھنڈی آہ کافی تھی
گنوا دی زندگی ہم نے........مثالوں اور دلیلوں میں!
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
محفل خاموش ہے آج...!!
صاحب .
💔 ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں.
بہت تھے ہمارے بھی اس دنیا میں
مگر عشق ہوا ہم لاوارث ہو گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain