تم میری آخری محبت تھی
اب جس سے بھی کروں گا تماشہ ہی کروں گا 🔥💯
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید________ پر پورا اترے....!!!😢😔
بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
"اقبال"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
کُچھ لوگ مِیرے لَفظوں سے، سیتے ہیں اپنے زخم__!
کُچھ لوگوں کو میں چھبتا ہوں ، اک نوک کی طرح!! 🖤
_
ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ___ ﺳﺒﻖ، ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
ﮐﺘﻨﮯ ﭼﮭﯿﺪ ﮨﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ____ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ🔥
*سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤*
*""""₹$""""*
*جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤*
*وقت اور پیار دونوں ہی خاص ہوتے ہیں ۔*
*وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا۔*
میرے ”فرقے“ کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ میٹھا بولنے والوں پہ جان دیتے ہیں
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥
ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....💕
غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥
غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥
💔
ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی اور دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہیں تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا ۔
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain