*ضروری نہیـں کہ کوئی تھک جائے تو ھار بھی جائے گا ... تھکتے ھم دوسروں کے غلط رویوں سے ھیــــں ... اور ھارتے اپنے غلط رویوں سے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*💞💞💞
*اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ھوتی ھیــــں ... ادا ھو گئیں تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھیں .....!!!*💞💞💞
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
Good aftarnoon
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ 🔥
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں
محبت میں وفاداری کیسی محبت میں شرطیں کیا
وہ میرا ہو نہ ہو میں تو اس کا ہوں
۔ جب کوئی اور دل کو بھا جائے۔۔👌✌✌
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں ۔۔۔!😓💔💯 "
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
گرا جو اس کے ہونٹوں پہ بارش کا ایک قطرہ
ہم نے رحمت سمجھ کے اس کے ہونٹوں کو چوم لیا
ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ♥
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ♥
کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا💕
میرے خیال میں آؤ _________تو بار بار آؤ💓
*مُجــھ سے نَہ مِل سَکے گا کِــسی کا مِـــزاج بِھـی*
*مُجــھ کو تو اَب گُلاب بِھـی کالے پَـــــسند ہـــــیں*
تجھ ســـے محبت ســــے زرا پہلــے ,
میں سگریٹ کو جان لیوا سمجھتا تھا .!
مرض محبت اور موت نا ہوتی تو'
اِنسان نے کہاں قابو میں آنا تھا'
ہارنے میں اک انا کی بات تھی
جیت جانے میں خساره اور ہے
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے.،
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے,,,,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain