نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں
بُرا نہیں ہوں صاحب
_بس آپ کو اچھا نہیں لگتا
کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
................یارو .................
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ..
ابهی زندہ تو ہوں .
💔💔💔👈
جینے والوں کی قدر کیجئے
مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا!
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
آئے تو یُوں , کہ جیسے ھمیشہ تھے مہرباں
بُھولے تو یُوں , کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی.🌹🌹🌹🌹
*رات آئی ہے تو کیا...!*
*تم تو نہیں آئے ہو...!*
*میری قسمت میں کہاں...*
*لکھا ہے آرام ابھی...!!*
زخم ہے اور کئی برسوں کا ٹھہرا ہوا زخم
دل کسی دستِ ہُنر ور سے رفو چاہتا ہے
وہ میری قبر پہ فاتحہ کیا پڑھے گا
جس نے خود میرے مرنے کی منت مانگی ہے.
صاحب تمہیں معلوم نہیں انداز محبت۔۔۔
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ جیسا کوئی نہیں
جون ایلیا
کچھ الفاظ میرے
وہ ساتھ تها ہمارے، یا ہم پاس تھے اسکے
وہ زندگی کے کچھ دن؟یا زندگی تهی کچھ دن
پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے.....?
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے هے۔۔..
💕💕
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں
#جون ایلیاء
رات کے پچھلے پہر جاگتا ہے___...!!!
دردِ دل _____ تہجُّد گُزار ہو جیسے...!!
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ .❤❤❤
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain