تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
تمہاری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے
بس مجھے اپنی محبت میں مبتلا رکھنا.
تجھے چاہنے کا جرم ہی تو کیا تھا
تونے پل پل مرنا میری سزا کردی
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ_______
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی
میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم💕
تم اتنے پڑھے لکھے ہوکر بھی۔۔۔
میرے الفاظ نہیں سمجھتے۔۔
تم دل کی بات کیسے سمجھتے ہو۔۔
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھ کو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
ہر حقیقت فریب لگتی ہے
جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
#خود کو کچھ #سمجھنے والوں کو____
#ہم کچھ بھی نہیں #سمجھا کرتے___💪
آج پھر میں نے جزبات بیھجے
آج پھر تم نے الفاظ ہی سمجھے
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
خدا کے واسطے عنوان گفتگو بدلو
وفا کا نام بھی اب تو زہر سا لگتا ہے
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں...❤
*_جانم_*
حسن تو ہم نے سرعام...بکتا دیکھا ہے...😏
خوبصورتی سے محبت کرنا عام بات ہے 😊
لیکن عام سے محبت کرنا خوبصورتی ہے ❤️
جو خود کو سب کچھ سمجھتے ہیں
ان کو ہم کچھ بھی نہیں سمجھتے ،،،،،!!
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں.!
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں.!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain