کیا لکھیں؟ کچھ بھی تو لکھا جاتا نہیں.!
میری طرح سے ہیں الفاظ بھی اب قحط زدہ.!
تساں ھور کسے دے سنگتی ہائے تساں ہور کسے دا پیار ہائے.
.
اساں کملی جئی مخلوق خدا دی تساں یار تجربہ کار ہائے.
💘تڑپو گے بہت ہم سے_______ بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘.
👨🏻⚕👨🏻⚕ڈاکٹر:آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے۔۔👩🏼🔬👩🏼🔬۔
پٹھان:ہو گا کیسے نہیں 25سال سے میرا خون پی رہی ہے۔۔۔😇😆😅😁😊😁😌😉
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
JaNu❣👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے••
Good morning
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی....!!!!😕❣❣
اس نے بھرى محفل ميں کھا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتے ھو.💕
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا.💕
خاموشی کو وہی لوگ پسند کرتے ہیں۔۔
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں ۔۔
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گھر میں رکھی ساری دوائیں پهینک دوں💔
رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے
اس سے میری بات کرکے دیکھنا
کسی کی مست نگا ہوں میں ڈوب جا ؤ فرازؔ
بہت حسین سمندر ہے خو د کشی کے لئے۔
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
مجھے اپنے ماضی کا دکھ نہیں ہے دکھ تو صرف اس بات کا ہے کہ
غلط لوگوں میں بہت وقت ضائع کیا
سَرکار---🔥
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘
یـہ جـو مقتــل میــں تمـاشــا ھے ذرا رک جائیــے
لاشـں میـں خـود اپنـی اٹھــاوں گا چــلا جــاوں گا
جــــــــــون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain