اپنی حالت سنوار بیٹھا ہوں
تمہیں دل میں اتار بیٹھا ہوں
عشق آیا تھا زہر کی صورت
میں، رگوں میں اتار بیٹھا ہوں...🔥
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
💘💘
وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا __________❤️________!!
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ______❤️_________!! قیس
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
پلکوں پہ سو گئی ہے امیدوں کی روشنی
ہم زندگی میں کر کے چراغاں___اجڑ گے
💔
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا 🙈🙈
پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا😂😂😂😂
پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣🥴🥴🥴
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
تیرے جانے کے بعد سمجھا
کہ
کیوں روکتے ہیں جانے والوں کو
#___
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں ____ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،،
پُوچھیں گے ______ کہ تم کو کیا ہوا آخر
💔💔💔
تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا.
عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.🔥
ﻧﻤﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﻮ ﻟﮕﺎﻭ ﺁﮒ ....
ﮬﻤﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ...!!😘😍🙈
تیرے جانے کے بعد سمجھا ھوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں۔..😢
ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ,
ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﺍُﺳﮑﮯ
اتنی سردی ہو گئ ہے کہ
کمرے میں جا کے سلام کرو تو جواب آتا
"اوئے دروازہ بند کر "😂😂
منہ لگا لیتا ہوں کافی نہیں؟
دل نہیں لگاتا میں ، معذرت🙏
ترس کھاؤ تو صرف اتنا بتاؤ۔۔۔۔۔۔
وفا آ تی نہیں یا تم سے کی نہیں جاتی۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain