محبتوں کے جنازے بہت بھاری ہوتے ہیں
سرکار
پھر بھی تنہا اٹھانے پڑتے ہیں
💔💔💔💔💔
حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕
حقیقت سے بہت دور تھی خواہش میری،
پھر بھی خواہش تھی کہ ایک خواب حقیقت ہوتا ۔!!
مجھے لگتا ہے کہ میرے خواب ادھورے رہ جائے گے
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہو گی ....
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
Good Aftarnoon
طلب موت کی کرنا.............گناہ کبیرہ ہے❤
مرنے کا شوق ہے تو عشق کیوں نہیں کرتے💘
میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔۔۔ 💔
تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے.
good aftarnoon
Mohbat tum se nafrat h
welcome follow karne waly
Ja tujhe maf kia mene dil ko torne waly
Zara yad kar oh mere hamnafs
Mere pass tum ho
تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے.
لوگ نئے سال میں بہت کچھ نیا مانگیں گے لیکن
مجھے وہی پرانا تمھارا ساتھ چاہئیے ۔۔۔۔!!!❤ % MURK@
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
درد اتنا تھا زندگی میں _____ دھڑکن ساتھ دینے سے ____گبھرا گئی .......!!!
بند تھی آنکھیں کسی کی
یاد_میں ______ موت آئی اور __دھوکہ کھا گئی .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain