Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

*بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق...*
*غریب ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتا...*

Aryan_khan_me
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤

Aryan_khan_me
 

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا
"ساقی"
اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر ,,,,!

Aryan_khan_me
 

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا
"ساقی"
اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر ,,,,!

Aryan_khan_me
 

*تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہ دیکھا....*
*چاند کہتا ہی رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں۔...❤*

Aryan_khan_me
 

چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو🔥
یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے

Aryan_khan_me
 

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا
عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ سے ہی کیا

Aryan_khan_me
 

نہ میں قابل تعریف ہوں، نہ ہوں قابل حسن بیان،
سلجھا ہوا انساں ہوں اُلجھے ہوئے مزاج کا۔۔

Aryan_khan_me
 

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...

Aryan_khan_me
 

بس اک میری بات نہیں سب کا درد دسمبر تھا برف کےشہر میں رہنے والا اک اک فرد دسمبر تھا پچھلے سال کےآخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے اک میں تھا، اک تنہائ تھی، اک بے درد دسمبر تھا

Aryan_khan_me
 

❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔

Aryan_khan_me
 

" تو سمجھتا هے صرف تیرے هی غم معتبر هیں...
تو نے دیکھا هی کهاں هے مجھے شام کے بعد.."

Aryan_khan_me
 

کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
دیتا رہا ہوں انھیں عزت أنہی کے معیار سے بڑھ کر🌚🥀

Aryan_khan_me
 

تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے.

Aryan_khan_me
 

ساری دنیا کے روٹھ جانے سے مجھے کوئی غم نہیں ۔۔!!
بس اک تیرا خاموش رہنا
مجھے تکلیف دیتا ہے؟!!!!
👉As ApNa VeeR👈

Aryan_khan_me
 

ھمیں پتا تھا #انجام #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔
👉As ApNa VeeR👈

Aryan_khan_me
 

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ..''✌💕
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں.
👉As ApNa VeeR👈

Aryan_khan_me
 

نیند آئی نہ رات بھر 💔
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
👉As ApNa VeeR👈

Aryan_khan_me
 

. . . آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
. . . . . . . . . . . . وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا💔
👉As ApNa VeeR👈

Aryan_khan_me
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔
👉As ApNa VeeR👈