Damadam.pk
Arzoooooo786's posts | Damadam

Arzoooooo786's posts:

Arzoooooo786
 

*جتنا گہرا تعلق ... اتنی گہری توقعات ... جتنی گہری توقعات ... اتنے گہرے زخم ......!!!*🌚🥀

Arzoooooo786
 

*چاہت،فِکر،احترام اور وفا* 💫🌸
*انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا* 🔥🥀

Arzoooooo786
 

میرا ایسا معیار ہے میں آوارہ نہیں ملتا🙌
مجھے سوچ سمجھ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا🙏

Arzoooooo786
 

حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی

Arzoooooo786
 

میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے
میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا
🙂🔥

Arzoooooo786
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

Arzoooooo786
 

حالات سیکھا دیتے ہیں باتیں سُننا اور سہنا___________
ورنہ ہر شخص اپنے آپ میں بادشاہ ہوتا ہے___________

Arzoooooo786
 

*لوگوں کا کیا ہے ؟ لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر بھی داغ کی تہمت لگا دیتے ھیں ......!!!*💞💞

Arzoooooo786
 

💛💚🔷🌹💠💛💚
_*" زندگی کی کتاب "*_
_کے سب *اوراق* ہمارے_
*_مطابق* نہیں ہوتے بس_
_اگر کوئی *ایسا ورق*_
_*سامنے* آجاۓ جس میں_
_*راحتیں* نہ ہوں تو *صبر* کیجیۓ_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚
*انسان ؞؞؞؞؞ 🎭*
_"بھی عجیب ہے"_
_*اس* میں ایک طرف *بہترین*_
_*دوائی* بننے کی *خصوصیت* بھی ہے_
_اور *دوسری* طرف یہ *کسی* *کیلئے*_
_*بدترین مرض* بھی *بن* *سکتا* ہے_
*▪اسلامک پھول🌻🌺▪*
💛💠🔷🌹💠🔷🌹

Arzoooooo786
 

*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*

Arzoooooo786
 

*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ جو اپنی نشوونما میں فقط توجہ اور دیکھ بھال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے۔۔۔۔🌹*

Arzoooooo786
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

Arzoooooo786
 

🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷
*💦ہم لوگ۔۔۔۔۔۔۔🌻🌷۔۔۔*
_تو رات رات_
_بھر جاگتے ہیں_
_لیکن ہمارا ضمیر ہے_
_کہ دن رات سویا رہتا ہے!!!_
💛💚💠🔷
*صورت۔۔*🌸
_بغیر سیرت کے_
_ایک ایسا پھول ہے_
_جس میں کانٹے زیادہ_
_ہوں اور خوشبو بلکل نہ ہو!!!_
*▪🌷🌻اسلامک پھول🌻🌷▪*
💛💚🍃🍂نور🍃🍂💛

Arzoooooo786
 

💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
*جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے*
🌻💝💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻

Arzoooooo786
 

🌻🌺🌻🌺🌻🌺
اور جس کے لیے
*اللّه* کافی ہو جائے
اسے دوسرے *سہاروں* کی
*ضرورت* نہیں رہتی
🌻🌺🌻🌺🌻🌺
*فضول باتوں سے خاموشی*
*لاکھ درجے بہتر ہے⁦*
🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷
بـےبس *انســـان* کا
بہترین علاج اُسکا
*الــلّـــه* کے حضور *سجـــدہ* ھے
🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹
*دنیـــا* میں تمھارے لیے
*بدتـــرین* سزا یہ ہےکہ
*اللّـــه* تمھاری *زبـــان* سے
اپنے *ذکــر* کو روک لے
*🍂اســـلامک پھول🍂*

Arzoooooo786
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

princes of my czn
A  🔥 : princes of my czn - 
Arzoooooo786
 

: ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﮐﺐ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ,,, ﻟﺒﺎﺱ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ !...

Arzoooooo786
 

: اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے... ان کے زخم بهی اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں...

Arzoooooo786
 

: یاد آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ گزرے ھوے لمحے کچھ بچھڑے ھوے لوگ 🤔🤫