Damadam.pk
Arzoooooo786's posts | Damadam

Arzoooooo786's posts:

Arzoooooo786
 

موت پر بھی ہے یقین تم پر بھی اعتبار ہے دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے مجھے دونوں کا انتظار ہے

Arzoooooo786
 

چھوٹی سی زندگی میں ارمـــان بہــت تھے۔۔۔ ہمدرد نہ تھا کوئی مـــگر انسان بہــت تھے۔۔۔ 1

Arzoooooo786
 

میں ایک ہاتھ سے پوری دنیا سے لڑ سکتا ہوں شرط یہ ہے کہ دوسرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو 🖤

Arzoooooo786
 

: گوارا نہیں ہے اگر میری صورت دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نہ آؤں 🖤 1

Arzoooooo786
 

شاعری کا سہارا لے کر آج کل #کچھ_لوگ__! دل کی بات بول دیتے ہیں 🖤 1

Arzoooooo786
 

معصوم بن کہ آئیں گے دل میں جگہ بنائیں گے بہت رولائیں گے تڑپائیں گے پھر چھوڑ جائیں گے 🖤 1

Arzoooooo786
 

: خاک کے سوا کچھ___ نہیں ہوں میں جس نے جو سمجھا__ بس وہی ہوں میں 🖤

Arzoooooo786
 

: 💕مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو__ میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا

Arzoooooo786
 

ہمیں شاعری کا شعُور کہــاں_______! ہم تو لکھتے ہیں فقط انداز تیـــرے_______ 1

Arzoooooo786
 

: کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو بے قدر میں شاعر نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 1

Arzoooooo786
 

: اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا 4

Arzoooooo786
 

Discover tha personality that attract others

Arzoooooo786
 

Not sad not happy just empty😐

Arzoooooo786
 

خواہشات کا تمام بوجھ انسان کے کاندھوں سے اتارنے والی صرف موت ہے😭😭

Arzoooooo786
 

😒uR Attitude fix in mY shOes✌🏻🤟🏻

Arzoooooo786
 

ωℏḙℵ ṳ Ի ᾰℵ❡Իḙ⑂ 😠 ♭ḙḙ ṧ!ℓḙℵт

Arzoooooo786
 

2+2=5میری مرضی😉

A  : *اِک آنسو گِرا تو ہنس پڑا میں* *میری پوری کوشش تھی دوسرا نہ گِرے* 💔  - 
Arzoooooo786
 

آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں💔😭
💔💔 ÎFee💔💔

Arzoooooo786
 

🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃