Damadam.pk
Arzoooooo786's posts | Damadam

Arzoooooo786's posts:

Arzoooooo786
 

تیرے ساتھ بھی تیرا تھا
تیرے بن بھی تیرا ہی ہوں

Arzoooooo786
 

چلو تمہیں نہیں ہوتا نہیں ہوتا ہوگا
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری جاں ہو تم

Arzoooooo786
 

کس کس طرح سے چھپاؤ تم کو
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم
#

Arzoooooo786
 

: 🌹ہم خود کا #مقابلہ کسی سے نہیں کرتے🍁 🌹ہم جیسے بھی ہیں #الحمداللہ بہترین ہیں🔥💯💚

Arzoooooo786
 

*وقت ہے اور کوئی کام نہیں*
*مزے لے رہا ہوں فرصت کے*
*#___جون ایلیاء🖤*

Arzoooooo786
 

*عُمر بھر اپنی آرزُو کی ہے*
*مَر نہ جاؤں وصال پر اپنے*
*#_____جون ایلیاء🖤*

A  : 100prsnt💯 - 
Arzoooooo786
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Arzoooooo786
 

اگر آپ کاسٹ کے باہر شادی نہی کر سکتے۔۔۔😬
تو پلیز کاسٹ کے باہر منہ بھی نہ مارا کریں☹
😁😁😆😅😂😂🤣

Arzoooooo786
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Arzoooooo786
 

خواہشات کا تمام بوجھ انسان کے کاندھوں سے اتارنے والی صرف موت ہے😭😭

Arzoooooo786
 

اذان کے 1760 حروف ہیں.!!
اذان خاموشی سے سننی چاہئے..!!
اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں..!!
مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں..!!
اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجئے..!!
اور شیطان آپ کو سینڈ کرنے سے روکے گا کیونکہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے..!!
جزاک'اللہ

Arzoooooo786
 

*💕انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے💕*

A  : mari pyari shzadi - 
A  : barbi.a5 - 
A  : Atitude ki dukan.l5 - 
A  : mari sis ki byti😘 -