Damadam.pk
Arzu_88's posts | Damadam

Arzu_88's posts:

A  : Urdu poetry... - 
A  : کہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس میں جتنا ظرف ہے وہ اتنا ہی خاموش ہے - 
Arzu_88
 

بچڑتے وقت ان آنکهووں میں تهی ہماری
"غذل "
غذل بهی وہ جو کسی کو کبهی سنائی نہ
تهی......

Arzu_88
 

قسم لیے لو تمہارے بعد
کسی کا خواب دیکھا ہو
کسی کو ہم نے چاہا ہو
کسی کو ہم نے سوچا ہو
کسی کی ارزو کی ہو
کسی کی راہ دیکھی ہو
کسی کو ساتھ رکھا ہو
کوئی امید باندهی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو
کوئی تم سے پیارا ہو