﷽ السَّـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَـرَكـَاتـهُ جمعـہ مبـارک،ﺻﺒﺢ ﺍﻟﻨــﻮﺭ. آج کےدن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں اللہ آپ سب پراپنافضل،کرم اورخصوصی رحمت فرمائے۔اورجمعہ المبارک کی تمام رحمتوں اوربرکتوں سےبھرپورنوازے ۔ آمیــن ثمـہ آمیـن
کوئ تعویز دو رد بلا کا۔۔ میرے پیچھے محبت پڑ گئ ھے۔
ﯾﺎﺩ ﺩﻟﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮮ ﺩﻝ ﻣﻀﻄﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ
مجھے اپنے درد کا غم نہیں۔۔۔ تجھے تنہا دیکھ کے دکھ ہوا۔۔۔۔۔
تیڈے ہتھ دی سائیاں ریت جوں ہاں مٹھ کھول چھوڑیں... میکوں رول چھوڑیں
Asslaam o alikum jummmah mubark Goooooood morning Khush raho ap Allah apky naseeb achy kary ameen Arzu mughal sharni gi
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے🖤 Good night all friends
بڑی شفا ھے تیرے عشق میں صاحب۔۔۔۔ جب سے ھوا ھے دوسرا درد نہیں ھوا۔۔۔۔۔
ﻭﮦ ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯ ﮬﻮﺍ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰﺍﮞ ﻭﺭﻧﮧ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺻﺎﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Online hum after nmaz Asslaam o alikum Arzu mughal good morning Khush raho sb ameen
شعر کہ کر بھی سکوں نہیں ملتا اب بات اب دو مصروں سے آگے بڑھ گئ ہے...
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا⚖ . "پرواه" بتاتی ہے کہ پیار کتنا ہے💔
نہ نہ تم قسمیں نہ کھاؤ کہ تمھیں ہم سے محبت ہے۔۔۔ وللہ ہم نے قرآن پہ ہاتھ رکھنے والے بھی مکرتے دیکھے ہیں۔۔
: خیر میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں۔ اداس ہوں تو ہوں ، تمہیں بتاؤں کیوں!