اب مرے عیب زدہ شہر کے شر سے، صاحب !
شاذ و نادر ھی کوئی اھلِ ھُنر بچتا ھے
بس یہی سوچ کے آیا ھُوں تری چوکھٹ پر
دربدر ھونے کے بعد اک یہی در بچتا ھے
وہ دن گئے کہ محبت تھی جان کی بازی
کسی سے اب کوئی بچھڑے تو مر نہیں جاتا





Arzu's mughal followers.
Aj ya kal hum shayd on km hun
Ap ko shayd farq na pary but
Humny socha bta dain
B happy ameen
میں تُجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مُجھ سے تُجھے دیکھنے والے ____ نہیں دیکھے جاتے!!
اچھے کپڑے،اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر
کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ!!😔😢
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے
میں عشق سے توبہ کرنے ھی والا تھا کہ...
ایک مس کال اور آ گئی...
میں موبائل لے کے پھر چھت پہ 😏😏😏
فریبی بھی ہوں ضدی بھی ہوں بدکلام بھی ہوں
معصوميت کھو دی ہےمیں خلوص نبھاتے نبھاتے۔۔!!
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
.....مرشد جون ایلیاء.....
Asslaam O alikum




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain